نامہ داری

قسم کلام: اسم کیفیت

معنی

١ - نامہ دار کا کام یا پیشہ، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بَری۔

اشتقاق

معانی اسم کیفیت ١ - نامہ دار کا کام یا پیشہ، خط لانے لے جانے کا کام، نامہ بَری۔